हिन्दी  বাংলা  தமிழர்  اردو  తెలుగు  ಕನ್ನಡ  ਪੰਜਾਬੀ
Search
BBCUrdu.com | صفحۂ اول | Urdu News-Online Urdu Newspaper | VOA News: خبریں |

 •  مون سون بارشوں سے تین روز میں 200 ہلاک
شانگلہ میں مٹی کے تودہ گرنے سے 49 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور سرکاری میڈیا کے مطابق 16 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جب کہ باقی کی تلاش جاری ہے۔
 
 •  افغانستان میں تین نیٹوفوجی ہلاک
جون کے مہینے میں افغانستان میں 60 امریکی فوجیوں سمیت 104 غیر ملکی فوجی ہلاک ہو ئے تھے۔ گذشتہ نو سالوں کے دوران یہ افغانستان میں غیر ملکی فوجیوں کے لیے سب سے ہلاکت خیز مہینہ تھا۔
 
 •  دفاعی شعبے میں اسرائیل اور امریکہ کا تعاون
آئرن ڈوم سسٹم سے لبنان میں حزب اللہ اور غزہ کی پٹی میں حماس کے خطرے سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
 
 •  امریکی محکمہ دفاع خفیہ دستاویزات کے افشا کی تحقیقات کرائے گا
‘ وِکی لیکس’ کےناشر خون کی ہولی کھیلنے کے مرتکب ہو سکتے ہیں
 
 •  کیمرون کا بھارت میں بیان پاکستان کے ساتھ ناانصافی: واجد شمس الحسن
' پاکستان توقع رکھتا تھا کہ بھارت میں جب وہ خطے کی صورتحال پر بات کریں گے تو دہشت گردی کو خطے کے مسئلے کے طور پر دیکھیں گے، لیکن اُن کے بیان سے پاکستانیوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔'
 
 •  مذہبی جماعتیں سیاست میں حصہ نہیں لے سکتیں: سپریم کورٹ بنگلہ دیش
بنگلہ دیش نےاس سے قبل بھی 1971ء میں، پاکستان سے آزادی حاصل کرنے کے بعد، مذہبی بنیاد پر قائم سیاسی جماعتوں پر پابندی لگائی تھی
 
 •  امریکی فوج کے مسلمان فوجی
اگر آپ ہر مذہب، ہر نسل کے لوگوں کے لیے ایک جیسا معیار رکھے بغیر یہ کہیں کہ تمام مسلمان دہشت گرد ہیں تو یہ بہت ناانصافی ہوگی
 
 •  مشرقِ وسطیٰ مذاکرات: عرب لیگ کی مشروط حمایت
براہِ راست مذاکرات کے لیے ضروری ہے کہ پہلے اِس بات پر اتفاق رائے ہو کہ کن موضوعات پر بات ہوگی
 
 •  اتحادی افواج دہشت گردوں کے خلاف افغانستان سے باہر کارروائی کریں: حامد کرزئی
صدر کرزئی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ افغانستان کی بستیوں میں نہیں بلکہ ملک سے باہر واقع پناہ گاہوں اور تربیتی مراکز میں ہے
 
 •  مون سون بارشوں میں 150 ہلاک
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران سوات کے گرد نواح میں سیلابی ریلے کی زد میں آکر 28افراد ہلاک ہوئے جب کہ شانگلہ میں آسمانی بجلی گرنے اور گھروں کی چھتیں گرنے سے 21افراد ہلاک ہوئے۔
 
Updated: 6 minutes ago
Disclaimer Copyright Terms of Service & Privacy Policy Sitemap Great Links
Bookmark and Share