پشاور ‘ آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ میں بارش نے گذشتہ تمام ریکارڈ توڑ دیئے جس کے نتیجے میں پورا صوبہ سیلاب کی زد میں آگیا اب تک241 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جن میں چھ چینی باشندے اور دو سیکورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ سب سے زیادہ تباہی [...]
پشاور ‘ آج ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں بارش اور ندی نالوں میں طغیانی نے تباہی مچادی۔ سوات اور شانگلہ میں بارش اور سیلاب کے باعث چون افراد جا ں بحق ہوگئے ،صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سو آٹھ ہوگئی ۔ لوئر دیر کے علاقہ چکدرہ میں آبی ریلے کے [...]
اسلام آباد ‘ کراچی سے اسلام آباد پہنچنے والا نجی ائیرلائن کا طیارہ ایئر بلیو مارگلہ پہاڑیوں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار 146 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سمیت 152 مسافر جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق ترکی سے براستہ کراچی سے اسلام [...]
اسلام آباد ‘ ایک نجی ائیر لائن کا طیارہ اسلام آباد مارگلہ پہاڑیوں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔طیارے میں 157 افراد سوار تھے ۔طیارہ کراچی سے اسلام آباد کیلئے صبح سات بجکر پچاس منٹ پر روانہ ہوا تھا اور اسے نو بجکر تیس منٹ پر اسلام آباد کے ائیر پورٹ پر [...]
سرگودھا ‘ سرگودھا کے حلقے پی پی ٣٤ صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں غیر سرکاری اور غیر حتمیٰ نتائج کے مطابق آزاد امیدوار اعجاز احمد کاہلوں نے واضع اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے ۔اطلاعات کے مطابق سرگودھا کے حلقے پی پی ٣٤ صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار اعجاز احمد [...]
بغداد ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)بغداد میں العربیہ ٹی وی چینل کے دفتر پر خود کش کار بم حملہ کے نتیجہ میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ عراقی وزارت داخلہ کے مطابق عراق میں دہشت گردی کے ایک اور واقعہ میں پیر کی صبح خود کش حملہ آور نے [...]
لندن ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) اونچی ایڑی والے جوتے استعمال کرنے والی عورتوں کی پنڈلی کے پٹھوں کو نقصان پہنچتا ہے جس کے بعد وہ فلیٹ جوتے میں بھی چل پھر نہیں سکتیں، اس طرح کے جوتوں سے پٹھوں میں کھچاؤ پیدا ہو جاتا ہے جو کہ درد [...]
لندن ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ) برطانیہ میں مختلف النسل والدین کے ہاں پیدا ہونے والے سفید فام بچے نے محض چار سال کی عمر میں اپنے سیاہ فام جڑواں بھائی سے نفرت کا اظہار شروع کر دیا، برطانوی باپ اور نائجیرین ماں کے ہاں دو مختلف رنگوں کے بچے [...]
نئی دہلی ۔ 26 جولائی(اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)بھارت نے پیر کو بیلسٹک میزائل کو مار گرانے کی صلاحیت رکھنے والے میزائل کا تجربہ کیا۔ بھارتی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق میزائل ریاست اڑیسہ کے ساحلی علاقہ سے فائر کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ہدف میزائل زمین سے زمین پر [...]
کولمبو ۔ 26 جولائی (اے پی پی ، نیوز اردو ڈاٹ نیٹ)کمار سنگا کارا اور تھرنگا پراناویتانا نے بھارت کے خلاف کولمبو ٹیسٹ کے پہلے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچریاں اسکور کیں۔ کمار سنگا کارا نے اپنے کیریئر کی 23 ویں جبکہ پرانا ویتانا نے دوسری سنچری اسکور کی۔ دونوں بلے بازوں [...]