پاکستان کےصوبہ خیر پختونخوا میں مون سون کی بارشوں کے بعد شروع ہونے والے سیلابی ریلوں میں ایک سو پچاس افراد ہلاک اور سولہ ہزار سے زائد محصور ہو گئے ہیں۔
فرانسیسی مدبر اور پہلی عالمی جنگ کے دوران وزیرِ اعظم رہنے والے جارج کلیمنشیو کا یہ فقرہ لاکھوں بار دہرایا جا چکا ہے کہ جنگ ایک سنجیدہ کام ہے اسے جنرلوں پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔
اسلام آباد میں بدھ کو مسافر طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے اور زیادہ تر لاشیں ناقابل شناخت ہونے کی وجہ سے حکام مرنے والوں کے ورثاء کے ڈی این اے لے رہے ہیں۔